پاکستان کے خلاف عالمی سازشیں ہورہی ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو کہتے ہیں پاکستان کیخلاف عالمی سازش ہورہی ہے۔
وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور اسرائیل پیسہ لگا رہے ہیں، دہشت گرد جہاں بھی ہوئے ان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

وزیر داخلہ بلوچستان کا کہنا تھا کہیں آئی بی اوز اور کہیں فل آپریشنز جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *