کوئٹہ ‘ حکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ‘ عمران شوکت

کوئٹہ (پاکستان امیج)ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے کہا ہے کہحکمت اللہ اور تین ساتھیوں نے ہاشم نورزئی کی گاڑی روکی اور حکمت نورزئی نے فائرنگ کی ریکی کرنے والے 2 افراد سمیت قتل میں ملوث 5 افراد گرفتار ‘ ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کرلیا

عمران شوکت نے کہا کہ  حکمت اللہ نے فائرنگ کے بعد گاڑی سے اتر کر دوبارہ فائرنگ کی

حکمت اللہ سمیت 5 افراد گرفتار ہوچکے ہیں ‘ 16 کروڑ کے تنازعہ پر قتل کیا گیا

حکمت اللہ کے بھائی سعداللہ مفرور ہے ‘ اسکی گرفتاری کی کوششیں جاری ہے

قتل کے بعد سعداللہ نورزئی دھرنے اور فاتحے میں موجود تھا

دوست نے دوست کا قتل کیا ہے ‘ کوئٹہ پولیس نے ریکارڈ وقت میں ملزمان کو گرفتار کیا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *