کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا زیارت میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین
صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل افسوس ہے
ہمارے بہادر جوانوں نے سرزمین کے تحفظ کے لئے جو قربانی پیش کے وہ ناقابل فراموش ہے
امن دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری قوم اپنی بہادر فورسز کے ساتھ کھڑی ہے
گزشتہ دنوں ہنہ اوڑک کے عوام نے ہشتگردوں کا مقابلہ کرکے ثابت کیا کہ اہل بلوچستان محب وطن اور بہادر ہیں،
حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئےکار لارہی ہے
Pakistan Image