پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ملکر امن دشمنوں کو انکے منتقی انجام تک پہنچائے گی، بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیرصحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراج تحسین

، بخت کاکڑنے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی ہلاکت اس بات کا مظہر ہے کہ ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز قیام امن کے لئے مستعد ہیں

فرض کی ادائیگی کے دوران بلوچستان پولیس کے بہادر جوانوں کی لازوال قربانی ناقابل فراموش ہے

ہمارے شہدا پوری قوم کا فخر ہیں انکی بیش قیمتی قربانی ہرگز رائیگاں نہیں جائے گی

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ملکر امن دشمنوں کو انکے منتقی انجام تک پہنچائے گی

بلوچستان کی سرزمین پر موجود آخری دہشت گرد کے خاتمے تک قومی یکجہتی پر مشتمل کاروائیاں جاری رہیں گی

اپنے لوگوں کی جان و مال کے تحفظ اور امن کے قیام کے لئے ریاست تمام وسائل بروےکار لارہی ہے

بلوچستان کے امن استحکام کونقصان پہنچانے والوں کا ہر محاذ پر مقابلہ کیا جائے گا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *