کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (ASF) کے ایک انسپکٹر زبیر کو کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کے علاقے عالمو چوک سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ اے ایس ایف انسپکٹر اسلام آباد سے کسی ذاتی دعا کے سلسلے میں کوئٹہ آئے تھے۔ عالمو چوک کے قریب پہنچنے پر انہیں مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد ان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔زرائع
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image