کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔

ریلوئے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک کرلیا جائے گا۔

واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *