سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار

کوئٹہ(پاکستان امیج) سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت

کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ قبول، واقعہ سیکیورٹی فیلئر ہے

24 گھنٹوں میں ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو صوبہ بھر میں طبی سروسز کا بائیکاٹ کریں گے

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ  خاتون ڈاکٹروں سمیت تمام طبی عملے کو تحفظ فراہم کیا جائے،

ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت کارروائی کی جائے

وائی ڈی اے کا حکومت، محکمہ صحت اور پولیس حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ

ملزمان کی عدم گرفتاری پر غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا انتباہ

طبی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے

سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر حملے کے خلاف ڈاکٹروں میں شدید تشویش

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *