کوئٹہ (پاکستان امیج)حکومت بلوچستان کا چمن پھاٹک کے قریب دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے، دہشت گرد عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صورتحال کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ دھماکے کے بعد کوئٹہ کے اسپتالوں میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، تمام ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اور طبی عملے کو ہنگامی بنیادوں پر ڈیوٹیوں پر طلب کرلیا گیا۔ تحقیقات شروع، ملوث عناصر قانون سے نہیں بچ سکتے زخمیوں کو فوری طبی امداد اور بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image