معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، بلوچستان بھر میں ریلیاں

کوئٹہ (پاکستان امیج)عرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے بلوچستان کے مختلف شہروں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

زیارت، سنجاوی،ہرنائی، لورالائی، قلات اورچمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اورپاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شہریوں نےمعرکۂ حق کی کامیابی پرفیلڈ مارشل سید عاصم منیراورافواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

بلوچستان بھر کے سکولوں اورکالجوں میں بھی پاک فوج کی شاندار کارکردگی کوسراہا گیا، طلبہ نے ملی نغمے اورتقاریرپیش کیں۔

بلوچستان بھرمیں پاک فوج کے حق میں ریلیاں اس بات کی عکاس ہیں کہ بلوچ عوام پاک فوج کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *