بلوچستان: ڈیڑھ سال قبل 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

قلعہ سیف اللہ (پاکستان امیج)بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نےڈیڑھ سال قبل پنجاب سے آنے والی کوچ میں دو جیولرزسے سونا لوٹا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سونار زیورات کوئٹہ کےجیولرز کےآرڈرز پر لے کر آرہےتھے کہ اس دوران راستے میں کوچ رُکوا کر ڈکیتی کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *