کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما قتل

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوہلو کے علاقے ہوسڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک شیر افضل زرکون جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق قبائلی رہنماء کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کیا۔

قبائلی رہنما کی لاش پہاڑوں سے ملی تاہم پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *