کوئٹہ، مغربی بائی پاس کلی کلی خلی کے قریب تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن پر تاحال مرمت کا کام شروع نہیں ہوسکا

کوئٹہ (پاکستان امیج) مغربی بائی پاس کلی کلی خلی کے قریب تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن پر تاحال مرمت کا کام شروع نہیں ہوسکا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے کام شروع نہیں ہوسکا،

پیر کو ہونےوالے بم دھماکے سے 18 انچ قطر کی پائپ لائن اور اسمبلی والو کو نقصان پہنچا تھا

مستونگ، قلات، پشین، کچلاک، زیارت اور کوئٹہ کے مختلف علاقوں ہزارہ ٹاؤن، ہزارگنجی، خروٹ آباد، پشتون باغ، خیزی اور نوحصار کو گیس کی فراہمی معطل

گیس کی بندش سے صارفین بالخصوص خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *