بنگلہ دیش(پاکستان امیج)بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمت میں حالیہ اضافے کو واپس لے لیا گیا ہے اور نرخ دوبارہ اصل سطح پر برقرار رکھے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر ڈومیسٹک پروازوں کے لیے قیمت112.41 ٹکے سے194.18 ٹکے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی، تاہم 18 مارچ 2026 کو BERC نے نئے نرخ نافذ ہونے سے پہلے معطل کر دیے۔
اب ڈومیسٹک پروازوں کا نرخ 112.41 ٹکے اور بین الاقوامی پروازوں کا 0.7384 ڈالر فی لیٹر رہے گا۔
مزید پڑھیں:بنگلہ دیش: جیبان نگر سرحد پر بھارتی فائرنگ، بنگلہ دیشی نوجوان زخمی
Pakistan Image