کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل اچانک معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل سروس معطل کر دی گئی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث آج کوئٹہ سے بولان میل روانہ نہیں ہوئی، بولان میل اب 16 مارچ کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

بولان میل نے آج کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا۔

واضح رہے کہ مسافروں کی کمی کے باعث پاکستان ریلویز ملک بھر میں مختلف ٹرینوں کو معطل کرتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *