بحرین(پاکستان امیج)بحرین، کویت ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،غیر ملکی خبرایجنسی
غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا، اس کے علاوہ سیستان، اصفہان، قم، کرج اورکرمان شاہ، لورستان اور تبریز میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔
Pakistan Image