ہمارے بہادر سپوت پاک سرزمین کے تحًظ کے لئے مستعد ہیں،صوبائی وزیر علی مدد جتک

کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپیارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی افغان طالبان کی جانب سےبلااشتعال فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت
حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے مہارت سے مؤثر جواب دے کر دشمن کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا

ہمارے بہادر سپوت پاک سرزمین کے تحًظ کے لئے مستعد ہیں

پاکستان اپنی سالمیت اور خودمختاری پر کسی کو حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دگا،

افواج پاکستان کا بلند حوصلہ غیر متززل عظم ہمیشہ سے سرزمین کے دشمنوں پر بھاری پڑا ہے

قوم کو اپنی بہادر نڈر افواج پر نہ صرف فخر ہے بلکہ انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے

پاکستان ہمیشہ خطے میں امن استحکام اور ہمسائیہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کا خواہاں رہا ہے

برادرانہ تعلقات ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے کی شرط پر قابل قبول نہیں

افواج پاکستان اور قوم پاک سرزمین کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کرے گی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *