کوئٹہ (پاکستان امیج)عام انتخابات میں خوشحال خان کاکڑ کو کامیاب امیدوار ڈکلیئر کردیا
الیکشن کمیشن کو این اے 251 سے خوشحال کاکڑ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی
،وکیل سلمان اکرم راجہ ہمارا مقدمہ فارم 45 کے گرد گھومتا ہے
10 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 اور فارم 48 میں فرق واضح ہے
دس پولنگ اسٹیشنز کے نتائج فارم 48 کے مطابق نہیں
ان پولنگ اسٹیشنز میں سے ہر پولنگ اسٹیشن میں میرے 100 ووٹ کم کردئیے گئے
مخالف امیدوار سید سمیع اللہ کو فارم 48 میں ووٹوں میں اضافہ کیا گیا
،جسٹس نعیم اختر افغان جس نے بھی یہ فارمولا بنایا اس نے 100 ووٹوں کا ہی بنایا
رات کے وقت ایسے کاموں میں آسانی ہوتی ہے
کرنے والے تو دن میں بھی کام کرلیتے ہیں
عدالت کے سامنے 10 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 رکھے ہیں
کیا غلط نتائج پر آر او کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے ؟
آر او کے خلاف کاروائی کا پورا ایک چیپٹر ہے
آر او پر بھاری ذمہ داری ہوتی ہے
کیا کبھی غلط نتائج پر کسی آر او کے خلاف آج تک کاروائی ہوئی
کیا آر او الیکشن کمیشن کا ملازم ہوتا ہے؟
کچھ ممالک میں تو آر او کمیشن کے ملازمین ہوتے ہیں،
پاکستان میں آر او کبھی ٹیچرز ہوتے ہیں کبھی دوسرے افسران،
فارم 48 میں غلطی دانستہ کی گئی،
آپ اپنے دلائل ایک منٹ میں مکمل کریں،
Pakistan Image