خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔

پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 33 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب واقع تھا۔

زلزلے سے متعلق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *