گڈ گورننس کا قیام میرٹ کے فروغ سے وابستہ، اپنے وعدے پر قائم ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے گریڈ 1 تا 15 کی 25 ہزار سے زائد آسامیاں مشتہر کردی گئیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گریڈ 16 اور 17 کی 4 ہزار خالی آسامیوں کی سمری پبلک سروس کمیشن کو ارسال کر دی گئی

جن محکموں میں ٹیسٹ اور انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں جلد تعیناتی کے احکامات جاری ہوں گے،دیگر محکموں کی خالی آسامیوں پر محکمہ فنانس کی طرز پر آن لائن ٹیسٹ اور خالص میرٹ پر بھرتیاں کی جائیں گی

گڈ گورننس کا قیام میرٹ کے فروغ سے وابستہ، اپنے وعدے پر قائم ہوں

بلوچستان کے لوگوں کی کوئی نوکری بیچنے نہیں دوں گا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *