کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا

میں کم سے کم درجہ حرارت 2 اور قلات میں صفر ریکارڈ،

محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 2 ریکارڈ،

سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور تربت میں 15 ریکارڈ

نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 اور چمن میں 5 ریکارڈ

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور جیوانی میں 14 ریکارڈ،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *