بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج ) بلوچستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں جب کہ گزشتہ 3 روز کے دوران بلوچستان میں جاری آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کوہلاک کیا جا چکا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کےخلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے اور گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشتگردوں کوہلاک کیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں اور ان کےسہولت کاروں کےمزید نقصانات اور ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *