گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج)، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ گزشتہ دو روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں

دہشت گردوں کے بھاری نقصانات کے بعد صوبے کے چند مقامات پر حملے کی کوششیں کی گئیں

پولیس اور ایف سی نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا

فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب جاری ہے، سیکیورٹی فورسز مکمل الرٹ ہیں

سیکیورٹی صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات بہت جلد عوام کے سامنے لائی جائیں گی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *