‏کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)‏کوئٹہ سے اندرون ملک اور اندرون صوبہ میں آج تمام ٹرین آپریشن معطل

جعفر ایکسپریس، بولان میل، چمن پیسنجر ٹرین اور زاہدان سیکشن پر ٹرین آپریشن معطل

ریلوے حکام کے مطابق  سیکورٹی خدشات کے بنا پر ٹرین سروس معطل کی گئی

پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد پر روک دیا

متاثرہ مسافروں کا ٹکٹ واپس کیا جائے گا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *