کوئٹہ: بلوچستان بھر میں کہیں بھی برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش کی شکایت موصول نہیں ہوئی، ترجمان پی ڈی ایم اے

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان بھر میں کہیں بھی برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش کی شکایت موصول نہیں ہوئی
ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، پشین اور چمن سمیت صوبے کی 70 فیصد شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں
کوئٹہ: برفباری سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 20 20 لاکھ روپے امدادی سامان اور فوری ریلیف کے لیے جاری کر دیے گئے
کوئٹہ: برشور سمیت دیگر علاقوں میں بھی صورتحال معمول پر ہے
کوئٹہ: متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کی مشینری اور بلڈوزرز موجود ہے، مشینری کی کوئی کمی نہیں

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *