کراچی(پاکستان امیج)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ایس او کو واجبات کی عدم ادائیگی اور ایندھن کے مسائل کے باعث پی آئی اے کی ملک بھر سے 20سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں،پروازیں منسوخ ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Pakistan Image