ڈھاکہ (پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات تفصیلات کی مطابق ایاز صادق اور جے شنکر کے درمیان ملاقات بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہوئی۔
واضح رہے دونوں رہنما سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے ڈھاکا میں موجود ہیں۔
Pakistan Image