نوازشریف کی دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

دبئی(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت نے نواز شریف سے اسحاق ڈار کے بیٹے کے گھر ملاقات کی، نوازشریف اور دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت کی ملاقات تقریباًآدھا گھنٹہ جاری رہی ۔ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی،نوازشریف کی آج مختلف وفود سے ملاقاتیں بھی طے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *