بلوچستان، آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آتشزدگی، 16 افراد زخمی

ژوب(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ژوب کے ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں جس میں سے 6 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں ٹرک اور آئل ٹینکر کا عملہ شامل ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *