بگرام ایئربیس پر فوجی ساز و سامان کی تیاری ، طالبان رجیم کا پروپیگنڈا بے نقاب

واشنگٹن (پاکستان امیج)طالبان رجیم کا بگرام ایئر بیس پر فوجی سازوسامان کی تیاری سے متعلق پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔

امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر طالبان نے بطور گمرا ہ کن پروپیگنڈا جنگی مشقیں دکھائیں، طالبان رجیم نے بگرام ایئر بیس پر طیاروں کی مرمت اور عسکری پریڈز بھی دکھائیں۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے تحقیقاتی حلقے بگرام ایئر بیس کی سرگرمیوں پرنظر رکھے ہوئے ہیں، بگرام ایئر بیس پر جنگی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے دعوؤں میں حقیقت نہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *