بلوچستان: جرگے نے چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا

موسیٰ خیل (پاکستان امیج)بلوچستان میں دکان میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں میں پیش آیا جہاں جرگے نے چوری کی شبے میں سچ ثابت کرنے کے لیے 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تاہم ان میں سے کوئی شخص بھی زخمی نہیں ہوا۔

موسیٰ خیل کی ضلعی انتظامیہ نے آگ پر چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگہ میں موجود 7 افراد کو مقدمے میں نامزد کردیا۔

پولیس کے مطابق ایک جرگہ ممبر کو گرفتار کرلیا گیا ،ہے جب کہ باقی ممبران کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *