جھل مگسی (پاکستان امیج)جھل مگسی میں گھریلو ناچاقی کے باعث داماد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس کا سسر صیفل خان موقع پر جاں بحق جبکہ ساس اور جمشید ولد صیفل سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے آر ایچ سی منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد گھریلو تنازع کی نشاندہی کرتے ہیں، تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image