چاغی، دالبندین میں مختلف فائرنگ کے واقعات؛ حجام جاں بحق، دو افراد زخمی

چاغی (پاکستان امیج) چاغی اور دالبندین میں پیش آنے والے مختلف فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل کالونی اڈہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ ایک اور واقعے میں مسلح افراد نے حجام پر فائرنگ کرکے ہیر ڈریسر کو موقع پر ہی ہلاک کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *