تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکا، 8 افراد زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) تربت میں دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے نشانہ بنایا، 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ گاڑی کے دھماکے میں ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ محفوظ رہے جبکہ 5 لیویز اہلکاروں سمیت 8 افرادزخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *