امریکا میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تباہ، متعدد افراد زخمی

ٹیکساس(پاکستان امیج)امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گاڑیوں پر گر کر تبا ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فورٹ ورتھ میں طیارے تباہ ہونے سے گاڑیوں میں آگ لگنے دے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ٹیکساس ایمرجنسی عملہ اور فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر عوام کے داخلے پر پابندی لگا دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *