ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ

نصیرآباد(پاکستان امیج)ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ

دھماکہ سے پٹ فیڈر پل کے مقام پر ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا

دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت کو روک دیا گیا

دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *