متحدہ عرب امارات کااکتوبر کے لیے پیٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے اکتوبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

متحدہ عرب امارات میں سپرر 98 پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 2.77 درہم ہوگئی ہے،سپیشل 95 کی فی لیٹر قیمت 2.66 درہم ہے،اس کے علاوہ ای پلس کی قیمت 2.58 اور ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 2.71 درہم ہے۔

معمولی اضافے کے باوجود متحدہ عرب امارات ان 25 ممالک میں شامل ہے جہاں عالمی سطح پر سب سے کم پٹرول کی قیمتیں 2.58 فی لیٹر درہم کی اوسط قیمت کے ساتھ موجود ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *