صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں زرعون روڈ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ زرعون روڈ کے قریب دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہاہے،پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ کی جانب روانہ ہوگئی۔دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی آوازیں سنی گئی ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ کوئٹہ میں دھماکے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *