متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ؟ جانیے

دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ہے؟یہ آپ بھی جانیے ۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق یہ نیا ضابطہ اماراتی حکام کی جانب سے فوری طور پر نافذ کر دیا گیا ہے ۔اس ہدایت کی تصدیق امیر سینٹر کے نمائندے نے بھی کی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *