مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی

لاہور(پاکستان امیج)چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر  اور عائشہ سیف میں طلاق  ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی طلاق کی خبریں گردش کررہی تھیں مگر اب جنید صفدر نے عائشہ سیف کو طلاق کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2021میں دونو ں کی شادی ہوئی تھی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *