جعفرآباد: ڈی جی پی ڈی ایم اے کی سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، پولیس اہلکار جاں بحق

جعفر آباد(پاکستان امیج)جعفرآباد میں ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان کی اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 2 کانسٹیبل زخمی ہوگئے، ڈی جی پی ڈی ایم اے کی سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ بائی پاس ممل کے مقام پر پیش آیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان جہانزیب خان سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے ڈیرہ اللہ یار آئے تھے، حادثہ کیسے پیش آیا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *