بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس آج معطل رہے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گئی ہے، ٹرین سروس ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث معطل کی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار سے ٹرین سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *