کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس دو روز کیلئے منسوخ کردی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس آج اور کل پشاور نہیں جائے گی۔حکام نے کہا کہ آج پشاور سے کوئٹہ کےلیے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتِ حال ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *