پنجگور(پاکستان امیج)پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت غلام سرور ولد محمد نور، ان کے دو بیٹوں اسلام اور نظام، ساکنان گچک حال سوردو، اور حبیب اللہ ولد شاہ محمد، ساکن گریشہ خضدار، کے طور پر ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور جاں بحق شخص علی احمد ولد نامعلوم، ساکن کوئٹہ، کی شناخت ہوئی ہے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image