کوئٹہ اسپنی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ اسپنی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا۔
حادثے میں شوہر جاں بحق اور بیوی شدید زخمی ۔
تعلق ہزارہ ٹاؤن سے ہے۔
پولیس کے مطابق ٹریکٹر ڈرائیور واقعہ کے بعد فرار ۔
ٹریکٹر کو قبضے میں لے لیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *