شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی نے مانچسٹر میں ایک تقریب کے دوران قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت کر کے سب کے دل جیت لیے

لندن (پاکستان امیج) سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی نے مانچسٹر میں ایک تقریب کے دوران قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت کر کے سب کے دل جیت لیے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی نہایت خوبصورتی اور جذبے سے قرآن کی آیات کی تلاوت کر رہی ہے، جس پر شرکاء نے بھی داد دی، صارفین کی جانب سے بھی خوب سراہا جا رہا ہے اور تبصروں میں بچی کے ادب، آواز اور تلفظ کی تعریف کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Geo News English (@geonewsdottv)


مداحوں نے شاہد آفریدی کی تربیت کو سراہتے ہوئے لکھا کہ یہ لمحہ ہر والد کے لیے فخر کا باعث ہوتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *