تفتان؛غیرقانونی بیرون ملک جانے کی کوشش میں 33غیرملکی نوجوان گرفتار

تفتان(پاکستان امیج)غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں 33غیرملکی نوجوان گرفتارکر لئے گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ تفتان بارڈر کے قریب کارروائی میں نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان رواں سال وزٹ ویزا پر پاکستان آئے تھے،ملزمان نے ماشکیل بارڈر ضلع چاغی سے بارڈر کراسنگ کی کوشش کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *