کوئٹہ؛غیرت کے نام پرخاتون سمیت 2افراد کےقتل کیس میں نامزد ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

کوئٹیہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں غیرت کے نام پرخاتون سمیت 2افراد کےقتل کیس میں نامزد ملزم کا ایک روز جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

کوئٹہ کی انسداددہشتگردی عدالت میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کےقتل کا کیس کی سماعت ہوئی،کیس کی سماعت سے اےٹی سی کے جج محمد مبین نے کی،واقعےمیں نامزد ملزم سردارشیربازساتکزئی کوعدالت میں پیش کردیا گیا۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے غیرت کے نام پر دہرے قتل کا نوٹس لے لیا

عدالت نےملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پرسیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالےکردیا،دوسری جانب چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر دہرے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے مقتولین کی قبر کشائی کی اجازت دےدی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *