وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ (پاکستان امیج )وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار بیجنگ میں ایس سی او وزرائے خارجہ کے گروپ اجلاس میں شرکت کے لیے گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچ گئے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ چینی صدر سے ملاقات ہوئی۔چینی صدر شی جن پنگ کے وفود کے سربراہان کو خوش آمدید کہا۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ صدر شی جن پنگ نے ایس سی او کے تحت علاقائی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *