قلعہ عبداللّٰہ سے گزشتہ رات اغواء کیے گئے 2 افراد کی لاشیں مل گئیں

کاریز ( پاکستان امیج ) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ سے گزشتہ رات اغواء کیے گئے 2 افراد کی لاشیں مل گئیں۔

لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغواء کیے جانے والے 2 افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق لیویز حکام نے بتایا ہے کہ دونوں مقتولین آپس میں کزن تھے جنہیں اغواء کے بعد تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ اغواء اور قتل کا واقعہ 2 گروپوں میں دشمنی کے باعث پیش آیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *