نوازشریف 9 اکتوبر کو لندن سے روانہ ہو جائیں گے، مگر کہاں؟ اہم دعویٰ سامنے آ گیا

لندن (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے متعلق دعویٰ سامنے آیا ہے کہ وہ 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائٰیں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے (ن) لیگی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نوازشریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے اور 21 اکتوبر کو دبئی سے لاہور کی پرواز میں سوار ہوں گے۔

گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو وطن واپس لوٹ رہے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ واپس آ کر قانون کا سامنا کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری!

نیویارک(پاکستان امیج)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *